معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان: پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے ہو سکتے ہیں تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان بڑھ گیا ہے، جس سے صارفین کی جیبوں پر مزید بوجھ پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن میں […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا عام آدمی کی پہنچ سے دور ، قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک میں معاشی بے یقینی اور عالمی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث سونا ایک بار پھر عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس نے پہلے ہی دباؤ کے شکار صارفین کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں اہم خبر آ گئی

پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے جو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع سے متعلق فیصلہ کرے گی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع پر پیٹرول اور ڈیزل 2 […]

Read More
معیشت و تجارت

کنواروں کے دل باغ باغ، سونے کی قیمت میں زبردست کمی، فی تولہ کتنے کا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز سونا 3 ہزار فی تولہ مہنگا ہوا تھا، سونے کے نرخ میں آج کمی ہوئی ہے۔ سونے کے نرخ میں 2300 روپے کی کمی ہونے سے نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 42 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونا 1972روپے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں 25 لاکھ 74 ہزار روپے تک کی بڑی کمی کردی

معروف کمپنی ٹویوٹا پاکستان نے فارچیونر کی قیمتوں میں 25 لاکھ 74 ہزار روپے تک کی بڑی کمی کردی۔ انڈس موٹر نےپاکستان میں 35 سال مکمل ہونے پر بڑا اعلان کرتے ہوئے فارچیونر کی قیمتوں میں 25 لاکھ 74 ہزار روپے تک کی بڑی کمی کردی،ٹویوٹا نے فارچیونر جی گریڈ کی قیمت کم کرکے 1 […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے پر آگیا تفصیلات کے مطابق مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی ظاہر ہوئے، جس کے نتیجے میں […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر اضافی قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر اضافی قرض کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر ایمافین کے مطابق فنڈز صوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پر خرچ ہوں گے، جدید پائپڈ واٹر سپلائی سسٹم متعارف، پانی کے ضیاع میں نمایاں کمی آئے گی، […]

Read More
انٹرٹینمنٹ معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 305 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

جرمنی کا پاکستان کیلئے 114 ملین یورو کے ترقیاتی پیکج کا اعلان

برلن: جرمنی نے پاکستان کیلئے 114 ملین یورو (11 کروڑ 40 لاکھ روپے) ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا۔پاکستان اور جرمنی کی حکومتوں کے درمیان 2025ء کے دو طرفہ ترقیاتی تعاون سے متعلق مذاکرات بدھ کو اسلام آباد میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے، مذاکرات کی مشترکہ صدارت سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے ہزار پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 349 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ […]

Read More