معیشت و تجارت

کنواروں کے دل باغ باغ، سونے کی قیمت میں زبردست کمی، فی تولہ کتنے کا؟ جانئے

کنواروں کے دل باغ باغ، سونے کی قیمت میں زبردست کمی، فی تولہ کتنے کا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز سونا 3 ہزار فی تولہ مہنگا ہوا تھا، سونے کے نرخ میں آج کمی ہوئی ہے۔ سونے کے نرخ میں 2300 روپے کی کمی ہونے سے نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 42 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونا 1972روپے سستا ہونے سے نئے نرخ 3 لاکھ 79 ہزار 82 روپے ہو گئے ہیں۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 23 ڈالر کمی ہونے سے فی اونس سونا 4198 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔چاندی کے نرخ میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا ہے، چاندی کی فی تولہ قیمت 6072 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image