پاکستان

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا گیا ہے۔علی ناصر رضوی کو  این سی سی آئی اے کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔جبکہ ان کی جگہ سہیل چودھری کو اسلام آباد پولیس کا نیا آئی جی تعینات کردیا گیا ہے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field