اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا پاکستان Roze News
پاکستان

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل علی ناصر رضوی کو ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا گیا ہے۔علی ناصر رضوی کو  این سی سی آئی اے کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔جبکہ ان کی جگہ سہیل چودھری کو اسلام آباد پولیس کا نیا آئی جی تعینات کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version