پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا

عدالت نے مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی

اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان  کو حراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی، بغیر اجازت ریلی، ہنگامہ آرائی کے الزامات پر حراست میں لیا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field