اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا

عدالت نے مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی

عدالت نے مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی

اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان  کو حراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی، بغیر اجازت ریلی، ہنگامہ آرائی کے الزامات پر حراست میں لیا گیا۔

Exit mobile version