ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 26 ہزار 436 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 65 ہزار 600 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کم ہو کر 4040 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔

Exit mobile version