تازہ ترین دنیا

بھارت میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

بھارت میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث بھارت میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، رواں ماہ کے دوران قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کر دیا گیا ہے۔

بھارتی سرکاری آئل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 87 پیسے اضافہ ہونے سے نئی فی لیٹر قیمت 99.51 بھارتی روپے ہو گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے کا اضافہ ہونے سے نئی فی لیٹر قیمت 92.49 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پیٹرول وڈیزل سستا ہو گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image