تازہ ترین

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا یوکرین کے ساتھ جنگ ختم ہونے کا اشارہ

فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی روسی جہاز پر قبضہ کر لیا، تہلکہ مچ گیا

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اشارہ دیا ہے کہ یوکرین تنازع اب اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے اور جنگ کے خاتمے کے امکانات پیدا ہو رہے ہیں۔ماسکو میں گفتگو کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ ان کے خیال میں یوکرین تنازع ایک نتیجے کی طرف بڑھ رہا ہے جبکہ مذاکرات میں سہولت کاری پر امریکا کے شکر گزار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اب یہ معاملہ صرف روس اور یوکرین کے درمیان رہ گیا ہے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field