تازہ ترین دنیا

ٹرمپ محفوظ! مگر میلونی کے الفاظ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، وائٹ ہاؤس واقعے پر دوٹوک بیان دیدیا

اٹلی کی وزیراعظم کاامریکہ کو صاف انکار ،ایران کیخلاف جنگ میں ساتھ نہیں دینگے ،اڈے بھی نہیں دینگے ،جارجیا میلونی نے دل جیت لیا

اٹلی وزیراعظم جارجیا میلونی نے وائٹ ہاؤس میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے امریکی قیادت سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

اطالوی وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس واقعے پر شدید افسردہ ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ، خاتونِ اول اور دیگر شرکاء کے محفوظ رہنے پر اطمینان کا اظہار کرتی ہیں۔

میلونی نے واضح طور پر کہا کہ سیاسی نفرت اور تشدد کا جمہوری معاشروں میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے اور ایسے واقعات کی بھرپور مذمت کی جانی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتہا پسندی کو آزادانہ رائے اور جمہوری اقدار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اور عالمی برادری کو مل کر ایسے رجحانات کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image