تیل کی قیمتیں دوبارہ اسی سطح پر آ جائیں گی جہاں پہلے تھیں، ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

تیل کی قیمتیں دوبارہ اسی سطح پر آ جائیں گی جہاں پہلے تھیں، ڈونلڈ ٹرمپ

تیل کی قیمتیں دوبارہ اسی سطح پر آ جائیں گی جہاں پہلے تھیں، ڈونلڈ ٹرمپ

تیل کی قیمتیں دوبارہ اسی سطح پر آ جائیں گی جہاں پہلے تھیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں دوبارہ اسی سطح پر آ جائیں گی جہاں پہلے تھیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے خیال میں ایران جنگ بہت جلد ختم ہوسکتی ہے۔ اور تیل کا معاملہ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کی نوعیت یا نتائج کو تبدیل نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمتیں دوبارہ اسی سطح پر آ جائیں گی جہاں پہلے تھیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں کوئی بھی چینی کار موجود نہیں ہے۔ اور چین یورپ کی آٹو انڈسٹری کے لیے شدید مشکلات پیدا کر رہا ہے۔

Exit mobile version