تازہ ترین دنیا

ویلڈن جورجیا میلونی ! اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون معطل،اٹلی وزیراعظم نے کیا بڑا پیغام دیدیا؟

ویلڈن جورجیا میلونی ! اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون معطل،اٹلی وزیراعظم نے کیا بڑا پیغام دیدیا؟

اٹلی کا اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روم سے عرب میڈیا کےمطابق اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر حکومت نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خودکار تجدید کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان فوجی ساز و سامان کے تبادلے اور دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تحقیقاتی تعاون شامل تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image