پاکستان تازہ ترین

وہ کام جو باقی سب کے بس کی بات نہیں، پاکستان نے کر دکھایا،عمر عبداللہ

وہ کام جو باقی سب کے بس کی بات نہیں، پاکستان نے کر دکھایا،عمر عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ عمر عبداللہ کا کہنا تھا کہ ’’ماننا ہوگا، پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے‘‘۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کشمیری عوام کے لیے ایک چیلنج بنے، اور اگر ہم اسرائیل کے قریب نہ ہوتے تو بھارت وہ کر سکتا تھا جو پاکستان نے انجام دیا۔

عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ’’اچھا ہوا جنگ بندی ہوئی، اور اس میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا‘‘۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image