تازہ ترین دنیا

یہ ہوئی نا بات !ٹرمپ کے الٹی میٹم کے بعد روس بھی میدان میں کود پڑا، اہم اعلان کر دیا گیا

یہ ہوئی نا بات !ٹرمپ کے الٹی میٹم کے بعد روس بھی میدان میں کود پڑا، اہم اعلان کر دیا گیا

روس نے ایران تنازعے کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی ایران تنازعے کا خاتمہ صرف صرف مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے،کریملن
روس نے ایران تنازعے کے حل کیلئے ثالثی کی پیش کش کردی۔ترجمان روسی صدارتی آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس ایران تنازع کے حل میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے،ایران تنازعے کا خاتمہ صرف صرف مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن خلیجی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں،روس نیٹو اتحاد کو اپنا دشمن اتحاد سمجھتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image