یہ ہوئی نا بات !ٹرمپ کے الٹی میٹم کے بعد روس بھی میدان میں کود پڑا، اہم اعلان کر دیا گیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

یہ ہوئی نا بات !ٹرمپ کے الٹی میٹم کے بعد روس بھی میدان میں کود پڑا، اہم اعلان کر دیا گیا

یہ ہوئی نا بات !ٹرمپ کے الٹی میٹم کے بعد روس بھی میدان میں کود پڑا، اہم اعلان کر دیا گیا

یہ ہوئی نا بات !ٹرمپ کے الٹی میٹم کے بعد روس بھی میدان میں کود پڑا، اہم اعلان کر دیا گیا

روس نے ایران تنازعے کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی ایران تنازعے کا خاتمہ صرف صرف مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے،کریملن
روس نے ایران تنازعے کے حل کیلئے ثالثی کی پیش کش کردی۔ترجمان روسی صدارتی آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس ایران تنازع کے حل میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے،ایران تنازعے کا خاتمہ صرف صرف مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن خلیجی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں،روس نیٹو اتحاد کو اپنا دشمن اتحاد سمجھتا ہے۔

Exit mobile version