بنگلادیش اور ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین دنیا

بنگلادیش اور ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

بنگلادیش اور ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

بنگلادیش اور ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

بنگلادیش اور ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔

بنگلادیشی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عیدالفطر 21 مارچ ہفتہ کو ہوگی۔

ادھر ملائیشین میڈیا کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 21 مارچ ہفتے کو منائی جائے گی۔

Exit mobile version