اسلام آباد:عراق میں جاری امریکی فوجی کارروائی کے دوران امریکی فضائیہ کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کے سی 135 اسٹریٹو ٹینکر طیارہ آپریشن ایپک فیوری کے دوران حادثے کا شکار ہو کر مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو گیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثہ فرینڈلی ایئر اسپیس میں پیش آیا اور فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق اس واقعے میں دو طیارے شامل تھے جن میں سے ایک طیارہ مغربی عراق میں گر گیا جبکہ دوسرا طیارہ بحفاظت لینڈ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کا بڑا نقصان، فضا میں فیول فراہم کرنے والا طیارہ گر کر تباہ
- by web_desk
- مارچ 13, 2026
- 0 Comments
- 0 Views
- 29 سیکنڈز ago

Leave feedback about this