پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

کیانئےڈیزائن کےکرنسی نوٹ جاری ہونگے؟کیا10 روپےکابینک نوٹ ختم ہوگا؟عید سے قبل شہریوں کیلئے اہم خبرآگئی

کیانئےڈیزائن کےکرنسی نوٹ جاری ہونگے؟کیا10 روپےکابینک نوٹ ختم ہوگا؟عید سے قبل شہریوں کیلئے اہم خبرآگئی

ذرائع  کے مطابق وفاقی کابینہ کےکل کےاجلاس میں اس حوالےسےاہم فیصلے متوقع ہیں ۔ نئےڈیزائن کےکرنسی نوٹ کےاجراء سےمتعلق سفارشات کابینہ کےایجنڈے میں شامل۔وفاقی کابینہ نےوزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی کو ٹاسک دے دیا تھا۔

ایک سو،پانچ سو،ایک ہزار،پانچ ہزار روپے کےنئے ڈیزائن کے بنک نوٹ متعارف کرانےکی تجویز دی گئی ۔کابینہ کےکل ہونےوالےاجلاس کے لیے7 نکاتی ایجنڈا تیارکرلیا گیا۔

کابینہ میں حج پالیسی 2027۔30 کےحوالے سےسمری پیش کی جائے گی۔اجلاس میں مختلف کابینہ کمیٹی کےفیصلے منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔کابینہ نے10روپےکاسکہ متعارف کرانےسےمتعلق سفارشات بھی مانگی تھیں۔کمیٹی کو10روپےکابنک نوٹ ختم کرنےسے متعلق سفارش کرنےکی ہدایت کی گئی تھی ۔

کمیٹی کو10روپےکاسکہ متعارف کرانےسےمتعلق سفارش کرنےکابھی ٹاسک ملا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image