عمران خان کی پمز ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ سے تحویل میں لیا گیا، حیدر سیعد کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا،حیدر سعید گزشتہ شب پمزہسپتال کے باہر فوٹیج بناتے رہے، حیدر سعید نے بانی کی پمز ہسپتال سے واپسی کے وقت گاڑیوں کی فوٹیج بنائی تھی۔

Leave feedback about this