عمران خان کی ہسپتال سےواپسی کی ویڈیوبنانےوالےسوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا کھیل Roze News
کھیل

عمران خان کی ہسپتال سےواپسی کی ویڈیوبنانےوالےسوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا

عمران خان کی ہسپتال سےواپسی کی ویڈیوبنانےوالےسوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا

عمران خان کی ہسپتال سےواپسی کی ویڈیوبنانےوالےسوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا

عمران خان کی پمز ہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ سے تحویل میں لیا گیا،  حیدر سیعد کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا،حیدر سعید گزشتہ شب پمزہسپتال کے باہر فوٹیج بناتے رہے، حیدر سعید نے بانی کی پمز ہسپتال سے واپسی کے وقت گاڑیوں کی فوٹیج بنائی تھی۔

Exit mobile version