پاکستان تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے فہرست ارسال

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے فہرست ارسال

اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کا دن ہے جس کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔

6 ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوائی، فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ، شفقت اعوان شامل ہیں۔

فیصل ملک، نعیم حیدر پنجوتھا اور فتح اللہ برکی کا نام بھی ملاقات کی فہرست میں شامل ہے، کل بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی فیملی کا بھی اڈیالہ جیل آنے کا امکان ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image