دنیا

کوئی ملک ایران سےاشیاءنہ خریدے، ورنہ ان کیساتھ ایسا ہوگا! ٹرمپ کے اعلان سے دنیا دنگ رہ گئی

کوئی ملک ایران سےاشیاءنہ خریدے، ورنہ ان کیساتھ ایسا ہوگا! ٹرمپ کے اعلان سے دنیا دنگ رہ گئی

امریکا نے ایران سے اشیاء خریدنے والے ممالک پر ثانوی ٹیرف عائد کردیا وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے تیل کی غیرقانونی تجارت میں ملوث 15 اداروں، 2 افراد اور 14 بحری جہازوں پر پابندی لگائی گئی۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خبردار کیا تھا کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یہ حکم حتمی ہے اور اس اقدام کا اطلاق فوری طورپر ہوگا اور وہ تمام ممالک جو ایران کے ساتھ کاروبار کریں گے انہیں امریکا کے ساتھ ہونے والی ہر قسم کی تجارت پر 25 فیصد ٹیرف ادا کرنا ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image