دنیا

جوہری مذاکرات ،ایران موقف پر ڈٹ گیا، یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد

جوہری مذاکرات ،ایران موقف پر ڈٹ گیا، یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد

ایران امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات میں اپنے موقف پر قائم،مذاکرات کے دوران ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مستردکردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذاکرات میں موجود ایران کے علاقائی سفارتکار کا کہنا ہے ایران افزودگی کی سطح اور خالصیت یا کسی علاقائی کنسورشیم پربات چیت کیلئے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی مذاکرات کار ایران کےافزودگی سےمتعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے ،امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔
ایرانی سفارتکار کے مطابق مسقط میں جاری مذاکرات میں ایران کی میزائل صلاحیتوں پرکوئی بات نہیں ہوئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image