قومی ایئر لائن کی جائیدادوں سے متعلق بڑا حکومتی فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

قومی ایئر لائن کی جائیدادوں سے متعلق بڑا حکومتی فیصلہ

قومی ایئر لائن کی جائیدادوں سے متعلق بڑا حکومتی فیصلہ

قومی ایئر لائن کی جائیدادوں سے متعلق بڑا حکومتی فیصلہ

اسلام آباد: قومی ایئرلائن انتظامیہ نے ملک میں 5 جائیدادوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔

انتظامیہ نے ان 5 جائیدادوں کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سیلز آفس بلیو ایریا اسلام آباد، بکنگ آفس راولپنڈی اور ہیڈ کوارٹر کے لیے مختص پلاٹ کے علاوہ پشاور اور کوئٹہ میں قومی ایئرلائن کے سیلز دفاتر شامل ہیں۔

اس سلسلے میں قومی ایئرلائن انتظامیہ نے رجسٹرڈ فرموں سے حکومت کو درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

رجسٹرڈ فرموں کو 13 فروری تک درخواست قومی ایئر لائن کو بھیجنا ہوگی۔

Exit mobile version