کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 455 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
تازہ ترین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- by web_desk
- جنوری 26, 2026
- 0 Comments
- 42 Views
- 2 مہینے ago

Leave feedback about this