پاکستان تازہ ترین

اس سال کن ممالک میں روزے کا دورانیہ مختصر اور کونسے میں طویل ہو گا؟

اس سال کن ممالک میں روزے کا دورانیہ مختصر اور کونسے میں طویل ہو گا؟

کن کن ممالک میں روزے کا دورانیہ مختصر اور کونسے ممالک میں طویل ہو گا ، اہم تفصیل سامنے آ گئی۔

رمضان 2026 میں مختلف مسلم ممالک میں روزوں کےاوقات میں فرق متوقع ہے، ابتدائی دنوں میں روزے کا دورانیہ تقریباً 12 گھنٹے ہو گا، جبکہ مہینے کے آخر تک یہ 13 گھنٹے کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔

پاکستان میں رمضان کے دوران روزے کا دورانیہ موسم اور جغرافیائی محلِ وقوع کے باعث 13 سے ساڑھے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت،  سمیت خلیجی ریاستوں میں دورانیہ 12 سے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کی توقع ہے جبکہ برطانیہ، جرمنی سمیت یورپ کے مختلف حصوں میں براعظم کے بلند عرض بلد کی وجہ سے مسلمان طویل روزے رکھیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image