تازہ ترین

سابق وزیر اعلی پرویز الہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

سابق وزیر اعلی پرویز الہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

احتساب عدالت نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن  کیس میں  سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔

پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے  ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔

احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے ریفرنس پر سماعت کی، نیب نے دو نئے ملزمان آنے کے بعد ضمنی ریفرنس دائر کیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image