شبِ معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

شبِ معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

شبِ معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

شبِ معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر سکولوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جنوری کو شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Exit mobile version