پاکستان تازہ ترین

شبِ معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

شبِ معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر سکولوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جنوری کو شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image