سانسیں تھم گئیں! پیٹرول کتنے روپے سستا ہونیوالاہے؟ پاکستانی عوام کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آ گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین معیشت و تجارت

سانسیں تھم گئیں! پیٹرول کتنے روپے سستا ہونیوالاہے؟ پاکستانی عوام کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آ گئی

سانسیں تھم گئیں! پیٹرول کتنے روپے سستا ہونیوالاہے؟ پاکستانی عوام کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آ گئی

سانسیں تھم گئیں! پیٹرول کتنے روپے سستا ہونیوالاہے؟ پاکستانی عوام کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آ گئی

پاکستانی عوام کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اہم خبر آگئی تاہم پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام کو پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے مسلسل چوتھی مرتبہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی توقع ہے، جو نئے سال کے آغاز میں بڑے ریلیف کے بعد صارفین کے لیے مزید آسانی فراہم کرے گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 59 پیسے فی لٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے، جس میں پٹرول 4 روپے 59 پیسے، ڈیزل 2 روپے 70 پیسے فی لٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔اس کے علاوہ مٹی کا تیل 1 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 8 پیسے فی لٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی ، اوگرا 15 جنوری کو پٹرولیم ڈویژن کو ورکنگ ارسال کرے گا۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد پٹرولیم ڈویژن نئی قیمتوں کا اعلان کرے گا، نئی قیمتیں 15 روز کے لئے نافذ رہیںیاد رہے یکم جنوری 2026 میں پٹرول کی قیمت میں 10.28 روپے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 8.57 روپے فی لٹر کمی کی گئی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی بین الاقوامی تیل کی مارکیٹ میں کمی، کم کسٹمز ڈیوٹی اور کرنسی ریٹ میں تبدیلیوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت 11 جنوری کو $2.74 فی بیرل کم ہو کر $66.54 فی بیرل تک پہنچ گئی۔

Exit mobile version