اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم جنوری 2026 بروز جمعرات کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اعلامیہ میں مذید کہا گیا ہےکہ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں مائکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے۔

Leave feedback about this