اسٹیٹ بینک کا صارفین کےلیے تمام بینکوں کو ایک دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کا صارفین کےلیے تمام بینکوں کو ایک دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان

تمام بنک رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے، سٹیٹ بنک کا اعلان، وجہ کیابنی ؟ جانئے

تمام بنک رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے، سٹیٹ بنک کا اعلان، وجہ کیابنی ؟ جانئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم جنوری 2026 بروز جمعرات کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اعلامیہ میں مذید کہا گیا ہےکہ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں مائکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے۔

Exit mobile version