سونے کی قیمت میں گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد ایک بار پھر کمی ہو گئی ہے۔گزشتہ روز سونا 10 ہزار 700 روپے تولہ مہنگا ہوا تھا، آج سونے کے نرخ میں دو ہزار روپے کی کمی ہو گئی ہے۔اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا نیا نرخ 4 لاکھ 52 ہزار 262 روپے ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونا 1715 روپے سستا ہونے سے نئی قیمت 3 لاکھ 87 ہزار 741 روپے ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 20 ڈالر کمی ہونے سے فی اونس سونا 4 ہزار 299 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔چاندی کی فی تولہ قیمت میں 220 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 6 ہزار 464 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
معیشت و تجارت
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، کنوروں کیلئے سنہری موقع، جانئے آج کی نئی قیمت
- by web_desk
- دسمبر 13, 2025
- 0 Comments
- 92 Views
- 1 ہفتہ ago

Leave feedback about this