انٹرٹینمنٹ

دوران ڈلیوری معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم اللہ تعالیٰ کو پیاری ہو گئی، اچانک خبر نے سب کو افسردہ کردیا

دوران ڈلیوری معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم اللہ تعالیٰ کو پیاری ہو گئی، اچانک خبر نے سب کو افسردہ کردیا

معروف ٹاک ٹاکر پیاری مریم بچے کی پیدائش کے دوران انتقال کر گئیں۔ مریم کے انسٹاگرام سے شئیر کی گئی اسٹوری میں ان کے انتقال کی خبر دی گئی ہے۔ انسٹا اسٹوری میں کہا گیا ہےکہ پیاری مریم اللہ کو پیاری ہو گئیں ہیں۔ اسٹوری میں مریم کے لیے دعا مغفرت کی بھی درخواست کی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image