پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ ارمینا خان کے والد انتقال کرگئے ۔اداکارہ نے اپنے مرحوم والد کے انتقال ک ی افسوس ناک خبر شیئر کرتے ہوئے ان کیلئے دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے ۔ ارمینا خان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں نے اپنے والد کو کھودیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون ، براہ مہربانی اپنی دعاﺅں میں انہیں یاد رکھیں ۔
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ارمینا خان کے والد انتقال کرگئے
- by web_desk
- نومبر 27, 2023
- 0 Comments
- 1398 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this