تازہ ترین

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتیں ، مریم نواز کا اظہار افسوس

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتیں ، مریم نواز کا اظہار افسوس

ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیاہے۔افغانستان کے متاثر ہ عوام کیساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں ۔زلزلے میں اپنے پیاروں کو کھونیوالوں کے غم میں شریک ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔مریم نواز نے زلزلے میں زخمی ہونیوالے افراد کی صحت یابی کیلئے بھی دعا کی ہے۔وزار ت آفات کے مطابق افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 53 ہوگئی ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image