دبئی : ملک میں نگران سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں ایسے میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے ، ٹویٹر پر کی گئی ایک پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف چھ ماہ کیلئے پاکستان کی نگران وزیر خارجہ بنادیاگیا تو وہ پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دیں گی ۔حریم شاہ کی پوسٹ پر جہاں مزاحیہ کمنٹ کیے جارہے ہیں وہی کچھ لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
پاکستان
نگران وزیر خارجہ بن گئی تو پاکستان کے اثاثے بڑھا دونگی ، حریم شاہ
- by Rozenews
- اگست 13, 2023
- 0 Comments
- 1236 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this