تازہ ترین

کیا عمران خان کو ہم نے کہا تھا کہ دفاعی تنصیبات پرحملہ کریں ؟ رانا ثناء

کیا عمران خان کو ہم نے کہا تھا کہ دفاعی تنصیبات پرحملہ کریں ؟ رانا ثناء

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ یہ عوام ردعمل نہیں تھا ، عمران خان کو ہم نے کہا تھا کہ دفاعی تنصیبات پرحملہ کریں ؟انہوں نے کہاکہ جب الیکشن ہوں گے تو نواز شریف واپس آئیں گے اور پارٹی کو لیڈ کرینگے ، وہ واپس آکر الیکشن مہم چلائیںگے ۔رانا ثنا کا کہنا ہے کہ اگر کوئی نئی جماعت بنتی ہے تو ہمارے لیے کوئی چیلنج نہیں ہوگا، اگر نئی جماعت سیاسی اصولوں پر چلتی ہے تو وہ اپنی قسمت آزمائے ۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پی پی کو حق ہے کہ وہ پنجاب میں اپنے پاﺅں جمائے اور ن لیگ کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ سندھ میں اپنے پاﺅںجمائے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image