بالی ووڈ ہائی وڈ اداکار ہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ میں ہالی وڈ فلم لواگین کے پریمیئر کے دوران کمر کے بل گر گئی تھی جس پر ہالی وڈ میڈیا کا ردعمل دیکھ کر حیران رہ گئی۔پریانکا چوپڑانے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میں فلم لو اگین کے پریمیئر کے ریڈ کارپٹ پر برے طریقے سے کمر کے بل گر گئی تھی ۔انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ اس تقریب میں لمبا نظر آنے کیلئے میں نے ہائی ہیلز پہنی ہوئی تھی ریڈ کارپٹ میڈیا حضرات اورفینز سے بھرا ہوا تھا ، ہر کوئی تصاویر بنا رہا تھا عین اسی وقت میں کمر کے بل گرپڑی ،پریانکا چوپڑا کے مطابق کوئی بھی اس بات پر یقین نہیں کریگا۔
انٹرٹینمنٹ
پریانکا پر یمپئر تقریب میں گرنے کے بعد ہائی وڈ میڈیا کا ردعمل دیکھ کر دنگ رہ گئیں
- by web_desk
- مئی 11, 2023
- 0 Comments
- 1028 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this