معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا بڑا ذریعہ بن گیا

پیٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا بڑا ذریعہ بن گیا

پیٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا بڑا ذریعہ بن گیا ۔اس وقت پیٹرول کی اصل قیمت 216 روپے 74 پیسے ہے مگر عوام کو 282 روپے فی لیٹر مل رہ اہے وجہ اس کی یہ ہے کہ پیٹرول پر فی لیٹر 73 روپے ٹیکس وصول کئے جارہے ہیں جن میں 57 روپے پیٹرولیم ، لیوی ، دو روپے 26 پیسے کرایہ اور ڈسٹربیوشن مارجن چھ روپے فی لیٹر ہے ڈیلرز مارجن کی مد میں بھی سات روپے فی لیٹر وصول کئے جارہے ہیں ۔ڈیزل کے موجودہ ریٹ 293 روپے فی لیٹر میں سے اس کی اصل قیمت 234 روپے ہے ،57 روپے لیوی عائد جبکہ ڈیلر اور ڈسٹری بیوشن مارجنز کی مدمیں نوروے فی لیٹر وصولی کی جارہی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image