سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے لندن سے جدہ پہنچ گئے ، سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا استقبال کیا ۔سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نوا ز رمضان المبارک کاآخری عشرہ مکہ اور مدینہ میں اپنے خاندان کے افراد کیساتھ گزاریں گے ۔دورہ سعودی عرب میں نوا ز شریف اور مریم نواز شاہی خاندان کے خصوصی مہمان ہونگے

Leave feedback about this