نیپرا کا ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس پاکستان Roze News
پاکستان

نیپرا کا ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس

بجلی کے نرخ بڑھنے کا خدشہ، درخواست دائر، فی یونٹ کتنا اضافہ ممکن؟

بجلی کے نرخ بڑھنے کا خدشہ، درخواست دائر، فی یونٹ کتنا اضافہ ممکن؟

نیپرا اتھارٹی نے ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اتھارٹی نے این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ2021میں 2022میں بلیک آؤٹ اور ٹاور گرنے کے واقعات پرجرمانے کرچکے ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کیلئے نیپرا مسلسل ہدایات،سفارشات جاری کرتا رہا ہے۔

 

Exit mobile version