صدرن لیگ میاں نوازشریف نے پٹرول کی قیمت کم کرانے میں کردارادا کیا۔
ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان تفصیلی مشاورت ہوئی،انہوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں فوری کمی کی ہدایت دی۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےپارٹی صدرکی رہنمائی میں فوری قیمت کم کرنےکافیصلہ کیا،
نوازشریف نےکفایت شعاری پروگرام پر مکمل عملدرآمد پر بھی زور دیا۔

Leave feedback about this