لیڈر ہو تو نواز شریف جیسا! پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، میاں صاحب کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

لیڈر ہو تو نواز شریف جیسا! پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، میاں صاحب کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

لیڈر ہو تو نواز شریف جیسا! پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، میاں صاحب کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

لیڈر ہو تو نواز شریف جیسا! پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، میاں صاحب کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

صدرن لیگ میاں نوازشریف نے پٹرول کی قیمت کم کرانے میں کردارادا کیا۔

ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان تفصیلی مشاورت ہوئی،انہوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں فوری کمی کی ہدایت دی۔

ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےپارٹی صدرکی رہنمائی میں فوری قیمت کم کرنےکافیصلہ کیا،
نوازشریف نےکفایت شعاری پروگرام پر مکمل عملدرآمد پر بھی زور دیا۔

Exit mobile version