لاہورکی اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمت عام صارف کی قوت خرید سے باہرہوگئی۔
نجی کمپنیوں کے آٹے کی قیمت 180 روپے فی کلوگرام ہوگئی ہے اور 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 900 روپے کی بلند ترین قیمت پر فروخت ہورہاہے۔
کم آمدنی والے طبقے نے حکومت سے آٹے کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کیاہے

Leave feedback about this