آٹے کی قیمت عوام کی قوت خرید سے باہرہوگئی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

آٹے کی قیمت عوام کی قوت خرید سے باہرہوگئی

آٹے کی قیمت عوام کی قوت خرید سے باہرہوگئی

آٹے کی قیمت عوام کی قوت خرید سے باہرہوگئی

لاہورکی اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمت عام صارف کی قوت خرید سے باہرہوگئی۔
نجی کمپنیوں کے آٹے کی قیمت 180 روپے فی کلوگرام ہوگئی ہے اور 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 900 روپے کی بلند ترین قیمت پر فروخت ہورہاہے۔

کم آمدنی والے طبقے نے حکومت سے آٹے کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کیاہے

Exit mobile version