تازہ ترین

‘دیکھیں گے کیا ہوتا ہے، ٹرمپ کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی پر تبصرے سے گریز

'دیکھیں گے کیا ہوتا ہے، ٹرمپ کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی پر تبصرے سے گریز

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ انٹرویو میں مجبتیٰ خامنہ ای کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر نامزدگی پر تبصرے سے گریز کیا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ دیکھیں گے کیا ہوتا ہے، جنگ ختم کرنےکا فیصلہ وہ نیتن یاہو کے ساتھ اتفاق رائے سے کریں گے، ان کی نیتن یاہو سے بات ہوئی ہے، فیصلہ درست وقت پر کریں گے۔
دوسری جانب ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم نے مجتبیٰ خامنہ ای کو دھمکی دی اور کہا ان کا انجام بھی وہی ہوگا جو والد کا ہوا۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image