پاکستان تازہ ترین

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج برطرف

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج برطرف

مردان: سینئر سول جج اعجاز اعوان کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔

پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج کو برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق نے دوران سروس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی اور شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image