ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج برطرف پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج برطرف

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج برطرف

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج برطرف

مردان: سینئر سول جج اعجاز اعوان کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔

پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج کو برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق نے دوران سروس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی اور شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا۔

Exit mobile version