صحت

خبر دار : ایک دن میں125گرام سے زیادہ گوشت نہ کھائیں ورنہ بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

خبر دار : ایک دن میں125گرام سے زیادہ گوشت نہ کھائیں ورنہ بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

واشنگٹن:گوشت کھانے کے فوائد اور نقصانات جگہ لیکن 24 گھنٹے میں ایک انسان کو کتنا گوشت کھانا چاہیے، اس حوالے سے بہت کم لوگوں کو معلومات ہونگی۔ ایک انسان کو 24 گھنٹے میں صرف 125 گرام گوشت کھانا چاہیے ورنہ مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔طبی ماہرینِ غذائیت کے مطابق سرخ گوشت میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے، اس لیے دل کی بیماری، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کو زیادہ احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ زیادہ کھانے سے ان کی تکالیف بڑھ سکتی ہیں۔ گوشت کو اچھی طرح صاف کرکے پکانا بھی انسانی صحت کیلئے بہت ضروری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image